اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران
کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ، روس کے وزیر خارجہ
سرگئی لاؤروف اور پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے شرکت کی۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اس چار فریقی
اجلاس میں افغانستان میں امن واستحکام قائم کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110